جموں وکشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر غلام رسولنے غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کی آزادی پسند قیادت کو جھوٹے، بے بنیاد اور دہائیوں پرانے مقدمات میں دوبارہ ملوث کرنے کی بھارتی کوششوں کی شدید مذمت کی ہے ۔
نئی دہلی :کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کے دوران تشدد
بی جے پی کی سیاسی پشت پناہی کے دعوے سامنے آگئے
بھارت میں مودی کی ہندوتوا حکومت کے دورا میں نئی دلی کی بی جے پی کی وزیراعلیٰ اور وزیر داخلہ امیت شاہ سے سوال کرنے پردو مسلم خواتین صحافیوںکو دلی پولیس نے تشددکا نشانہ بنایا ہے
بھارتی وزارت خارجہ کے دعوے جھوٹے اور سیاسی محرکات پر مبنی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
بھارت کے شہر سکندر آباد کے علاقے بولارم میں مدراس رجمنٹ کے فوجی اسلحہ خانے سے 12جدید ہتھیار اور بھاری مقدار میں گولہ بارود چوری ہونے کے بعد 4افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
حیدرآباد:اسلحہ گودام سے ہتھیاروں کی چوری نے بھارتی فوج کی سکیورٹی پر سوالات اٹھا دیے
Credits:
Host: Imrana Naheed
Analyst: Quban
Producer: Kanwal Shamim
Executive Producer: Ghulam Mujtaba Memon
بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر کی شناخت مٹانے کے لیے نوآبادیاتی ایجنڈے پر عمل پیراہے: حریت کانفرنس
مقبوضہ جموں وکشمیر: ضلع بڈگام کے یوسمرگ میں بھارتی فورسز کا تلاشی آپریشن دوسرے روز بھی جاری
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کی خوشحالی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم شہباز شریف
APHC urges world to raise voice against continued Indian repression in IIOJK