.وزیر اعظم شہباز شریف کا یو این جنرل اسمبلی سے خطاب
.امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھارتی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان کے اصولی مؤقف کی تائید
.وزیر اعظم پاکستان نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں کشمیریوں کے جذبات کی بھر پور ترجمانی کی۔ حریت کانفرنس
.جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اور نہ ہی کبھی ہوگا۔ پاکستان
.مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد ترقی کے بھارتی دعووں کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی،ممبراسمبلی حکومت پر برس پڑے
.مقبوضہ کشمیر : مختلف بہانوں سے کشمیریوں کی املاک کی ضبطی کا سلسلہ جاری
.سرینگر: ہائیکورٹ نے کالے قانون کے تحت نظر بند 2کشمیریوں کی رہائی کی درخواستیں خارج کردیں
.راجوری:کوئلہ کانوں سے وابستہ ریٹائرڈ ملازمین، کارکنوں کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
Credits:
Host:
Farah Ahmed.
Analyst: Tanveer Hussain.
Producer: Maqsood ur Rahman.
Executive Producer: Ghulam Mujtaba Memon.
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فورسز نے رواں برس کے ابتدائی 9ماہ کے دوران 26کشمیریوں کو شہید کیا، رپورٹ
مقبوضہ کشمیر: قابض انتظامیہ نے بیوروکریٹس کے ذریعے ریاستی حیثیت کی بحالی کی قرارداد روکنے کی کوشش کی
Muslims stage sit-in inside historic Shahi Masjid to stop demolition in Ujjain
APHC appeals people to raise voice with unity against political injustice