"شکار پوری گیٹ بہاول پور"
بہاول پور کے تاریخی دروازوں میں سے ایک، شکار پوری گیٹ، رات کے وقت اپنی ایک الگ ہی دل کشی لیے نظر آتا ہے۔
لوگوں کی چہل پہل، لذیذ کھانوں کی خوش بو اور شہر کی زندہ دل فضا ، یہ سب مل کر بہاول پور کی رات کو خوب صورت رنگ دیتے ہیں۔
• رپورٹ : فیض ہاشمی
ریڈیو پاکستان بہاول پور