Friday, 09 May 2025, 05:36:29 pm


PM vows to avenge every drop of martyrs’ blood
May 08, 2025

وزیراعظم کا بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے پر مسلح افواج کو خراج تحسین

قومی سلامتی کمیٹی نے مسلح افواج کو بھارتی حملوں میں بے گناہ شہریوں کی جانوں کے ضیاع کا بدلہ لینے کا اختیار دیا ہے۔

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو ان کے قطری ہم منصب محمد بن عبدالرحمن بن جاسم بن جابر الثانی نے ٹیلیفون کیا جس میں انہوں نے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

ترک صدر کا وزیراعظم کو ٹیلی فون، بھارتی حملے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین برہم طحہ سے بات کی۔ سعودی عرب نے اسرائیل کی طرف سے غزہ میں اپنی فوجی کارروائیوں کو بڑھانے کے منصوبے کو واضح طور پر مسترد کر دیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ راولپنڈی میں گزشتہ رات کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 109 رنز سے شکست دے دی

Credits:

Host: Dr Sundas

Co-Host: Raheel Nawaz

Producer: Sajad Amir

Executive Producer: Ghulam Mujtaba Memon