• مودی حکومت نے ” ایم ایم یو “کو اجلاس کے انعقاد سے روک دیا ، میرواعظ، موسوی نظر بند
• کشمیریوں کیساتھ جو کچھ کیا گیاوہ ناقابل فراموش ہے، فاروق عبداللہ
• بھارتی وزارت داخلہ نے فورسز کو نہتے کشمیریوں کو تختہ مشق بنانے کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے، حریت کانفرنس
• مودی حکومت نے2 برس میں 83 ہزار سے زائد غیر کشمیریوں کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹس جاری کیے
• کپواڑہ میں آتشزدگی کے پراسرار واقعے میں مسجد اور گھر تباہ
Credits:
Host: Imrana Naheed,
Analyst: Asad Chaudhry,
Producer: Maqsood ur Rahman