Sunday, 21 June 2026, 11:07:24 pm


 
اقوام متحدہ میں مقررین نے قابض طاقت کو سماجی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دے دیا
G+...
February 06, 2026

یہ تقاریر سفارت کاروں، علمی شخصیات اور سول سوسائٹی کے نمائندگان کے ایک معزز پینل نے یومِ یکجہتی کشمیر کے ضمنی اجلاس “کسی کو پیچھے نہ چھوڑیں: تنازع سے متاثرہ اور قابض علاقوں میں سماجی ترقی کے چیلنجز” کے دوران کیں، جو اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں کمیشن برائے سماجی ترقی کے 64 ویں اجلاس کے موقع پر منعقد ہوا۔