Sunday, 21 June 2026, 11:07:51 pm


 
پیرس میں پاکستانی سفارت خانے کے زیرِ اہتمام 'یومِ یکجہتی کشمیر' روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا
G+...
February 06, 2026

فرانس: پیرس میں پاکستانی سفارت خانے کے زیرِ اہتمام 'یومِ یکجہتی کشمیر' روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا، جس میں فرانسیسی شہریوں سمیت پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی (ڈائسپورا) نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کا مقصد ،کشمیری عوام کے ساتھ غیر متزلزل حمایت اور یکجہتی کے عہد کی تجدید کرنا تھ