پاکستان اور بیلا روس مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر متفق
پاکستان اور بیلا روس کے کئی سمجھوتوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
امن ،ہم آہنگی اورسیاسی استحکام معاشی ترقی کیلئے ناگزیرہیں،احسن اقبال
سکیورٹی فورسزنے لوئردیرمیں دوخوارج دہشتگرد ہلاک کردیئے
نوجوانوں کیلئے پہلی قومی روزگارپالیسی کا اجراء آئندہ ہفتے ہوگا
سعودی عرب کی پاکستان کیلئے مزید10,000 عازمین حج کے کوٹے کی منظوری
غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کے انخلاء کا سلسلہ جاری
اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ کے محاصرے میں اپنے بلاامتیاز حملوں میں مزید بیس فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔
Credits:
Host: Rukhsana Masarrat
Co-Host: Akhtar Siddiqui
Producer : Sajad Amir
Executive producer : Ghulam Mujtaba Memon