Wednesday, 16 April 2025, 09:34:09 am


PM calls for implementation of coordinated strategy in region against terrorism
April 13, 2025

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے دہشت گردی کے خلاف خطے کے تمام ممالک کی مربوط حکمت عملی پر عمل درآمد پر زور دیا ہے۔

پہلا سالانہ اوورسیز پاکستانی کنونشن آج اسلام آباد میں شروع ہوگا۔

ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے،وزیرخزانہ

پاکستان اورازبکستان کا سیاحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پراتفاق

مصطفیٰ کمال کاعوام کوصحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کاعزم

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے فلسطین کے عوام کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کم سے کم پچیس فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔

ایران اور امریکہ کے درمیان تہران کے جوہری پروگرام پر عمان میں مذاکرات کا پہلا دور ختم ہو گیا ہے۔

Credits:

Host: Ahmed Latif

Co-Host: Akhtar Siddiqui

Producer : Sajad Amir

Executive producer : Ghulam Mujtaba Memon